اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

صدر مملکت عارف علوی کی داتا دربار پر حاضری ، چادر چڑھائی اور پھول رکھے

datetime 7  ستمبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے حضرت سید علی بن عثمان الہجویری رحمتہ اللہ علیہ کے مزار مبارک پر حاضری دی ، صدر مملکت عارف علوی نے مزار چادر چڑھائی اور پھول رکھے ۔صوبائی وزیر اوقاف بیرسٹر سید اظفر علی ناصر، سیکرٹری اوقاف ڈاکٹر سید طاہر رضا بخاری ، ایڈمنسٹریٹر داتا دربار شاہد حمید ورک،منیجر داتا دربار شیخ محمد جمیل بھی اس موقع پر موجود تھے ۔

خطیب جامع مسجد داتا دربار مفتی محمد رمضان سیالوی نے ملک و قوم کی سر بلندی، اس کی نظریاتی و جغرافیائی سرحدوں کی حفاظت کے لئے دعا کروائی۔صوبائی وزیر اوقاف بیرسٹر سید اظفر علی ناصر نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اورصدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے صوبائی وزیر اوقاف اور سیکرٹری اوقاف پنجاب کی دستار بندی کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…