ہفتہ‬‮ ، 28 فروری‬‮ 2026 

شاہ رخ خان کی فلم”جوان” نے ریلیز سے قبل ہی 125 کروڑ کما لیے

datetime 5  ستمبر‬‮  2023 |

ممبئی (این این آئی) بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی فلم ‘جوان’ کی ریلیز میں تین دن باقی ہیں اور اس سے قبل ہی فلم باکس آفس پر نئے ریکارڈ قائم کررہی ہے۔بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق میگا تھرلر ‘جوان’ کے صرف تین دن میں دس لاکھ سے زائد ٹکٹ فروخت ہوچکے ہیں جس کے ساتھ اس نے ‘پٹھان’ اور ‘غدر2’ کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔

باکس آفس ذرائع کے مطابق ‘جوان’ نے ایڈوانس بکنگ میں دس لاکھ سے زائد ٹکٹ فروخت کرکے ریلیز سے قبل ہی 125 کروڑ سے زائد کا بزنس کرلیا ہے۔شاہ رخ خان نے چار برس بعد بلاک بسٹر ‘پٹھان’ کے ساتھ بڑے سینما پر واپسی کی، اب ‘جوان’ کے ذریعے باکس آفس پر طوفان برپا ہے جبکہ لیجنڈری راج کمار ہیرانی کی فلم ‘ڈنکی’ ابھی باقی ہے۔واضح رہے کہ سات ستمبر کو ریلیز ہونے والی فلم میں نیانترا، دیپیکاپڈوکون، سانیا ملہوترا، وجے سیتھوپتی اور دیگر بھی ایکشن میں نظر آئیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہائوس آف شریف


جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…