اتوار‬‮ ، 08 جون‬‮ 2025 

آئی ایس پی آر نے پاک فوج کے شہداء کی یاد میں نغمہ جاری کر دیا

datetime 5  ستمبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نغمے میں خلیل الرحمٰن قمر کی شاعری پر راحت فتح علی خان نے اپنی آواز کا جادو جگایا ہے
راولپنڈی (این این آئی) آئی ایس پی آر نے پاک فوج کے شہداء کی یاد میں نغمہ جاری کر دیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری کردہ نغمے میں خلیل الرحمٰن قمر کی شاعری پر راحت فتح علی خان نے اپنی آواز کا جادو جگایا ہے جبکہ موسیقی نوید ناشاد نے ترتیب دی، نغمے کو بڑی خوبصورتی سے پکچرائز کیا گیا ہے۔آئی ایس پی آر نے نغمے میں پاک فوج کے شہداء کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ٹیرا کوٹا واریئرز


اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…