اتوار‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2026 

نامعلوم چور خالی گھر سے 9 ہزار امریکی ڈالر، 20 ہزار ریال اور زیورات لے اڑے

datetime 5  ستمبر‬‮  2023 |

گوجرانوالہ (این این آئی)گوجرانوالہ چوری کی واردات کے دوران نامعلوم چور خالی گھر سے 9 ہزار امریکی ڈالرز، ریال اور زیورات سمیت نقدی چوری کر گئے۔پولیس کے مطابق واقعہ ایمن آباد کے قریب نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں پیش آیا جہاں امریکی نڑاد پاکستانی تاجر ملک اظہر فیملی سمیت بھائی کے گھر گیا ہوا تھا۔

پولیس کے مطابق خالی مکان میں چور گھس آئے اور گھر میں موجود الماریوں کے تالے توڑ کر 9 ہزار امریکی ڈالر، 20 ہزار ریال اور 35 لاکھ پاکستانی روپے سمیت زیورات چوری کرکے فرار ہوگئے۔پولیس کے مطابق نامعلوم چور گھر کے پچھلے دروازے توڑ کر اندر داخل ہوئے تھے، رپورٹ درج کرکے تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…