منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

کراچی کیلئے بجلی 10روپے 32پیسے فی یونٹ تک مزید مہنگی کرنے کی درخواست

datetime 4  ستمبر‬‮  2023 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک) کراچی کیلئے بجلی 10روپے 32پیسے فی یونٹ تک مزید مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں دائر کردی گئی، نیپرا کی جانب سے حکومتی درخواست پر 11ستمبر کو سماعت کی جائے گی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق اضافہ 2022-2023کی 3مختلف سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹس کی مد میں مانگا گیا،کراچی کیلئے بجلی کی قیمت میں اضافے کی حکومتی درخواست نیپرا میں جمع کر ا دی

جس میں اکتوبر تا دسمبر 2022کی سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں 47پیسے اضافے کی درخواست کی گئی جبکہ جولائی تا ستمبر 2022کی سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت 4.45روپے فی یونٹ وصولی کی درخواست کی گئی ہے۔ حکومت کی درخواست میں مزید کہا گیا ہے کہ وصولیاں ستمبر اور اکتوبر 2023میں کی جائیں،اپریل تا جون کی سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کا اطلاق کے الیکٹرک پر بھی کیا جائے،اپریل تا جون کی سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کا اضافہ 5روپے 40پیسے فی یونٹ تک بنتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…