منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

بیوی کو مار پیٹ اور برہنہ کرکے گاؤں میں پھرانے والا شوہر گرفتار

datetime 3  ستمبر‬‮  2023

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی ریاست راجستھان میں بیوی کو مارپیٹ کے بعد برہنہ کرکے پریڈ کرانے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق پرتاب گڑھ کے علاقے میں شوہر نے اپنی چار ماہ کی حاملہ بیوی کے ساتھ ظلم و زیادتی کی۔پولیس کے مطابق یہ واقعہ 31 اگست کی شام کو پیش آیا جس میں شوہر اور سسرال والوں نے بیوی کے پڑوسی سے ناجائز تعلقات ہونے کے شبہ پر خاتون کو مارا پیٹا اور اسے برہنہ کیا ، اسی حالت میں خاتون کی گاؤں میں پریڈ بھی کروائی، خاتون کے شوہر نے اس سارے منظر کو کیمرے سے عکس بند کیا۔

پولیس کے مطابق ویڈیو وائرل ہونے پر پولیس حرکت میں آئی اور شوہر کانا مینا سمیت 3 افراد کو گرفتار کر لیا ، مزید 7 مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر تفتیش بھی کی جارہی ہے۔پولیس نے عوام سے خاتون کی ویڈیو کو کسی بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر شیئر نہ کرنے کی اپیل کی ہے۔



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…