اتوار‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2026 

نیب نے پرویز الٰہی کے سابق پرنسپل سیکریٹری محمد خان بھٹی کو گرفتار کرلیا

datetime 3  ستمبر‬‮  2023 |

لاہور ( این این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب ) نے سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے سابق پرنسپل سیکریٹری محمد خان بھٹی کو گرفتار کرلیا۔نیب کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے صدر وسابق وزیراعلی پرویز الٰہی کے پرنسپل سیکریٹری کے طور پر فرائض منصبی انجام دینے والے محمد خان بھٹی کو گرفتار کیا گیا ۔

محمد خان بھٹی کو نیب لاہور کی ٹیم نے گوجرانوالہ سے گرفتار کیا۔ ذرائع کے مطابق محمد خان بھٹی پر ایک ارب روپے سے زائد کک بیکس لینے کا الزام ہے۔محمد خان بھٹی کو پہلے اینٹی کرپش نے گرفتار کیا تھا جبکہ اب نیب کے ہاتھوں ان کی گرفتاری عمل میں آئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…