اتوار‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2026 

کوئٹہ سے اغوا 1سالہ بچی افغانستان منتقل کرنے کی کوشش ناکام، 2خواتین اغواء کار گرفتار

datetime 1  ستمبر‬‮  2023 |

پشاور(این این آئی)پشاور پولیس کی خصوصی ٹیم نے لیڈیز پولیس کے ہمراہ بروقت کارروائی کرتے ہوئے کوئٹہ سے اغوا ہونے والی 1 سالہ شیر خوار بچی افغانستان منتقل کرنے کی کوشش ناکام بنا کر 2 خواتین اغوا کاروں کو گرفتار کر لیا۔

کیپٹل سٹی پولیس پشاور کے مطابق پشاور پولیس کی خصوصی ٹیم نے لیڈیز پولیس کے ہمراہ بروقت کارروائی کرتے ہوئے صوبہ بلوچستان کے ضلع کوئٹہ سے اغوا ہونے والی 1 سالہ شیر خوار بچی افغانستان منتقل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ پولیس کے مطابق کارروائی کے دوران اغوا کار گروہ کی 2 خواتین ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ بازیاب ہونے والی بچی کے والدین نے بروقت کارروائی پر پشاور پولیس کا شکریہ ادا کیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…