منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

احتجاج کرنے والے پی آئی اے ملازمین کیخلاف سخت کاروائی کا فیصلہ

datetime 31  اگست‬‮  2023 |

لاہور( این این آئی)پی آئی اے انتظامیہ نے احتجاج کرنے والے ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کرلیا ۔انتظامیہ نے لاہور، اسلام آباد اور کراچی کے سربراہان کو سخت کارروائی کا حکم دیدیا ہے ۔ اس حوالے سیاجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ڈیلی ویجز ملازمین احتجاج کریں تو انہیں ملازمت سے فارغ کر دیں، جو سربراہ ملازمین کے خلاف ایکشن نہیں لے گا اس کے خلاف بھی کارروائی ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…