پیر‬‮ ، 23 مارچ‬‮ 2026 

حاملہ کا پیٹ کاٹ کر بچہ نکال لیا ، دونوں مارے گئے

datetime 29  اگست‬‮  2023 |

سیالکوٹ (این این آئی)سیالکوٹ میں گزشتہ روز 7 ماہ کی حاملہ خاتون کی ہلاکت کا ڈراپ سین ہوگیا۔ بچہ حاصل کرنے کیلئے خاتون کا پیٹ کاٹ کر بچہ نکالا گیا اور اس کی لاش صندوق میں چھپا دی گئی۔پولیس کے مطابق سمبڑیال میں حاملہ خاتون اطائی کے پاس انجکشن لگوانے گئی تھی، ملزمہ نے اطائی کے ساتھ مل کر حاملہ خاتون کو قتل کیا اور اس کے پیٹ سے بچہ نکالا۔

ملزمہ، اطائی اور اس کی بیوی کو حراست میں لے لیا گیا، خاتون اپنی بے اولاد بیٹی کیلئے بچہ حاصل کرنا چاہتی تھی، ملزمہ نے حاملہ خاتون کی لاش صندوق میں چھپا دی تھی۔پولیس نے بتایا کہ محلے کے لڑکوں کی مدد سے صندوق کو ملزمہ نے اپنے گھر منتقل کیا، بچے کی لاش کو سیووال کے قبرستان میں دفنایا گیا، قبرستان سے بچے کی لاش بھی برآمد کر لی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…