منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

ڈولفن اہلکار نے آپریشن کی آڑ میں گھر سے ایک لاکھ روپے چرا لیے

datetime 28  اگست‬‮  2023 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک) صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں ڈولفن فورس کے اہلکار نے شہری کے گھر سرچ آپریشن کی آڑ میں ایک لاکھ روپے چرا لیے ڈولفن اہلکار کو گرفتار کر لیا گیا، ملزم نے کاہنہ میں شہری کے گھر سرچ آپریشن کی آڑ میں ایک لاکھ روپے چرائے تھے، اے ایس پی کاہنہ نے ایکشن لیتے ہوئے ڈولفن اہلکار کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے اس کو گرفتار کرلیا، جس کے بعد ملزم نے نا صرف اعتراف جرم کیا بلکہ چوری کی گئی رقم بھی شہری کے حوالے کر دی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…