جمعرات‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2026 

کاروباری اوقات کارمیں دوبارہ تبدیلی کردی گئی

datetime 24  اگست‬‮  2023 |

لاہور( این این آئی)ضلعی حکومت لاہور نے کاروباری اوقات کارمیں پھرتبدیلی کردی ۔ کاروباری سرگرمیاں اب دس بجے کی بجائے گیارہ بجے رات تک جاری رہ سکیں گی۔ تمام چھوٹی اوربڑی مارکیٹیں رات گیارہ بجے بند ہوں گی۔نوٹیفکیشن کے مطابق کاروباری سرگرمیاں رات10کے بجائے11بجے تک جاری رہیں گی،تمام چھوٹی اور بڑی مارکیٹیں رات 11 بجے بند ہوں،شاپنگ مالز،سوئٹس شاپ، بیکریاں ،ریسٹورنٹ، ہوٹلز،کافی شاپ اورکیفے رات11بجے تک کھولنے کی اجازت ہو گی۔میڈیکل اسٹور،فارمیسی،پنکچرشاپ،پیٹرول پمپ،سی این جی اسٹیشنز، تندور،دودھ دہی کی دکانیں،ہسپتال،لیبارٹری پروقت کی پابندی کا اطلاق نہیں ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…