اتوار‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2026 

3 ماہ بعد بھی جہانگیر ترین پارٹی رجسٹرڈ کروانے میں ناکام

datetime 18  اگست‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)3ماہ گزر نے کے باوجود جہانگیر ترین پارٹی رجسٹرڈ نہ کروا سکے۔تفصیلات کے مطابق تین ماہ میں بھی جہانگیر ترین اپنی استحکام پاکستان پارٹی کو رجسٹرڈ نہ کروا سکے۔ذرائع کے مطابق آئی پی پی تاحال الیکشن کمیشن میں رجسٹریشن کے کاغذات مکمل کرنے میں ناکام ہے،الیکشن کمیشن نے آئی پی پی کے کاغذات پر اعتراضات لگائے تھے، باقی سیاسی جماعتوں کو الیکشن کمیشن کی جانب سے نشان بھی الاٹ کردیئے گئے ہیں ۔ذرائع کے مطابق آئی پی پی نے تاحال پارٹی کے اکائونٹس کی تفصیلات جمع نہیں کروائی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…