اسلام آباد (این این آئی) وزرات داخلہ نے نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا پر پابندی عائد کر دی ،نئی پالیسی بنانے کا فیصلہ کرلیا ، کاروباری شخصیات کے لئے اسلحہ لائسنس کی نئی پالیسی بنانے کا بھی فیصلہ کیا گیا۔وزرات داخلہ نے نئی پالیسی کے اجراء تک نئے اسلحہ لائسنس پر پابندی عائد کر دی ،نئی پالیسی کے آنے تک لائسنسز کے اجراء پر مکمل پابندی عائد ہو گی ،اسلحہ لائسنس پر پابندی کا فیصلہ آج سیکرٹری داخلہ کی بریفنگ کیبعد کیا گیا کاروباری شخصیات کے لئے بھی اسلحہ لائسنس کے حوالے سے نئی پالیسی بنائی جائے گی گزشتہ ایک ماہ کے دوران 17000 سے زائد اسلحہ لائسنس جاری ہوئے۔
نگراں وزیرداخلہ سرفراز بگٹی نے اسلحہ لائسنس کے اجراء پر پابندی لگا دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی



















































