اتوار‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2026 

اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ ریاست کا بنیادی فرض ہے، چیف جسٹس پاکستان

datetime 17  اگست‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ ریاست کا بنیادی فرض ہے، آئین پاکستان اقلیتوں کو تحفظ فراہم کرتا ہے۔چیف جسٹس پاکستان سے سیمیول پیارے کی سربراہی میں اقلیتی وفد نے ملاقات کی۔اس موقع پر چیف جسٹس نے کہا کہ اقلیتوں کو درپیش چیلنجز کیلئے مشترکہ کاوشوں کی ضرورت ہے۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ ہر پاکستانی کو مذہبی آزادی حاصل ہے، سپریم کورٹ اقلیتوں کے حقوق کی امین ہے۔انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ نے اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے متعدد فیصلے بھی کیے۔انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ نے مسیحی اور ہندو برادری کی عبادت گاہوں کے تحفظ کیلئے بھی اقدامات کیے۔
٭٭٭٭٭

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…