منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

نگراں حکومت کو کام کرنے سے روکا تو مشکلات ہوں گی’ہائیکورٹ

datetime 17  اگست‬‮  2023 |

لاہور( این این آئی)لاہور ہائی کورٹ نے ریمارکس دیئے کہ گر نگران حکومت پنجاب کو کام سے روکا گیا تو مشکلات ہوں گی، عدالت نے نے الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ستمبر کے پہلے ہفتے جواب طلب کرلیا۔لاہور ہائیکورٹ میں نگراں حکومت پنجاب کو کام سے روکنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے ریمارکس دیئے کہ اگر نگراں حکومت کو کام کرنے سے روکا تو مشکلات ہوں گی، کسی نے تو معاملات چلانے کے لیے حکومت کرنا ہے، عدالت ایسے معاملات کا سنجیدگی سے جائزہ لیتی ہے۔عدالت نے الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کردیئے اور ستمبر کے پہلے ہفتیمیں جواب طلب کرلیا۔ جب کہ عدالت نے درخواست گزار کو درخواست میں ترامیم کی ہدایت کر دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…