منگل‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2025 

مہنگائی کے مارے عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ، ادویات کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں

datetime 17  اگست‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکوآنہ ( این این آئی )فیصل آباد میں ڈالر اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بڑھنے کے ساتھ ساتھ ادویات کی قیمتوں میں بھی20 فیصد اضافہ کر دیا گیا جس کی وجہ سے مریض اور لواحقین اذیت میں مبتلا ہیں۔تفصیلات کے مطابق میڈیسن مارکیٹ میں گزشتہ1 ہفتے کے دوران ادویات کی قیمتوں میں20 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کی وجہ سے میڈیکل سٹورز پر جان بچانے والی ادویات کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگی ہیں۔

قیمتوں بڑھنے سے جہاں مریضوں کی مشکلات میں اضافہ ہوا ہے وہیں کئی ادویات کو میڈیکل سٹورز سے غائب کر کے منہ مانگے داموں پر بلیک میں فروخت کیا جا رہا ہے، ادویات کے ساتھ ساتھ سرجیکل آلات کی قیمتوں میں بھی اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔دوسری جانب انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ادویات کی قیمتوں میں اضافے اور جان بچانے والی ادویات کی بلیک مارکیٹنگ پر ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کے ساتھ ملکر ذمہ داران کے خلاف کریک ڈان کا سلسلہ جاری ہے تاہم اس مسئلے پر جلد قابو پا لیا جائے گا۔



کالم



محترم چور صاحب عیش کرو


آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…