منگل‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2025 

متحدہ عرب امارات نے 20ممالک کے شہریوں کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کر دی

datetime 14  اگست‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے 20ممالک کے شہریوں کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کر دی۔  پابندی کی زد میں آنے والے تمام افریقی ممالک ہیں، جن کے شہریوں کی اکثریت ویزے ختم ہونے کے بعد بھی متحدہ عرب امارات میں قیام پذیر رہتی اور غیرقانونی طور پر کام کرتی رہتی ہے، جس کی بناءپر ان ممالک کے لیے ویزوں کا اجراءبند کر دیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق ان 20ممالک میں گھانا، سیئرا لیون، سوڈان، کیمرون، نائیجیریا، لائبیریا، برونڈی، جمہوریہ گنی، گیمبیا، توگو، عوامی جمہوریہ کانگو، سینیگال، بنین، آئیووری کوسٹ، کانگو، روانڈا، برکینا فاسو، گنی بساﺅ، کوموروس اور یوگنڈا شامل ہیں۔ واضح رہے کہ 2021ءمیں کورونا وائرس کی نئی قسم پھیلنے کے خدشے کے پیش نظر ایمریٹس نے 8افریقی ممالک کے شہریوں پر سفری پابندی عائد کر دی تھی۔ ان ممالک میں گھانا، یوگنڈا اور کینیا جیسے افریقی ممالک شامل تھے۔



کالم



محترم چور صاحب عیش کرو


آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…