سینیٹ میں قائد حزب اختلاف اور تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے رہنما ڈاکٹر شہزاد وسیم نے کہا کہ بلوچستان سے نگران وزیراعظم کی تعیناتی کو اچھا اقدام قرار دیا ہے۔پی ٹی آئی سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم نے انوار الحق کاکڑ کو نگران وزیر اعظم بننے پر مبارک باد دی اور کہا کہ انوار الحق کاکڑ نے سینیٹ میں عوامی مسائل پر موثر آواز اٹھائی، وہ سب کو ساتھ لے کر چلنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
انوار الحق کاکڑ کی بطور نگران وزیراعظم تعیناتی پر پی ٹی آئی کا مؤقف بھی سامنے آگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
امریکی ویزا کے خواہشمند پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)
-
وزیراعظم شہباز شریف کے آموں کے تحفے پر ہنگری کے وزیراعظم کا دلچسپ پیغام
-
کون سا پاکستانی شہری اب ملک میں داخل نہیں ہو سکے گا؟ ہوائی اڈوں کو ہدایات جاری
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان
-
بھارت و افغانستان کا ڈی این اے ایک جیسا ہے، افغان وزیر کو کہنا مہنگا پڑ گیا
-
لاہور میں فیکٹری مالک کو انسپکشن کیلئے آنے اسسٹنٹ کمشنر سے تعارف پوچھنا مہنگا پڑ گیا
-
5 سالہ سروس مکمل کرنے والے ملازمین کے لئے اہم خبر آگئی
-
وفاقی کابینہ میں ردوبدل کا امکان، نئے نام زیر غور
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈ رکھنے والوں کیلئے خوشخبری
-
سعودی عرب کا نیا “پیکیج ویزا” متعارف، پاکستان سمیت 7 ممالک کے شہری مستفید ہوں گے
-
سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی،فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
سلطان محمود غزنوی نے سومنات کے بت مسمار کر کے “غلطی” کی ، افغان وزیر کا بیان، اسلامی...
-
فیصل آباد میں شوہر نے مبینہ طور پر قرض کی رقم کے بدلے اپنی بیوی کو دوست کے ہاتھوں فروخت کر دیا



















































