بدھ‬‮ ، 17 دسمبر‬‮ 2025 

ویرات کوہلی انسٹاگرام سے سب سے زیادہ کمانے والے بھارتی بن گئے

datetime 12  اگست‬‮  2023 |

نئی دہلی(این این آئی)عالمی شہرت یافتہ کرکٹر ویرات کوہلی بھارت میں انسٹاگرام سے سب سے زیادہ کمانے والے شہری بن گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ویرات کوہلی کے انسٹاگرام پر 256 ملین فالوورز ہیں۔ 2023 کی فہرست بتایا گیا ہے کہ کوہلی کو انسٹاگرام پر ہر ایک اسپانسر شدہ پوسٹ کے لیے 11.45 کروڑ بھارتی روپے ملے۔فہرست میں انسٹاگرام سے سب سے زیادہ کمائی کرنے والی دوسری بھارتی شخصیت بالی ووڈ اداکار پریانکا چوپڑا ہیں جنھوں نے فی پوسٹ 4.40 کروڑ بھارتی روپے وصول کیے۔

عالمی سطح پر انسٹاگرام سے کمائی کرنے میں شہرہ آفاق فٹبالر رونالڈو سر فہرست ہیں جنھوں نے 3.23 ملین امریکی ڈالر کی بھاری رقم وصول کی جو ویرات کوہلی سے دو گنا سے بھی زیادہ ہے۔عالمی سطح پر دوسرے نمبر پر فٹبالر میسی ہیں جنھوں نے ہر انسٹاگرام پوسٹ پر 2.56 ملین امریکی ڈالر رقم حاصل کی۔یاد رہے کہ رونالڈو کے فالورز کی تعداد 59 کروڑ 68 لاکھ 48 ہزار اور 846 ہے جبکہ میسی کے 47 کروڑ 92 لاکھ 68 ہزار اور 484 فالورز ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ویل ڈن شہباز شریف


بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…