کراچی(این این آئی) حکومت نے ڈیجیٹل پرائز بانڈز متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق حکومت نے 500روپے، 1 ہزار، 5ہزار اور 10ہزار روپے کے ڈیجیٹل پرائز بانڈز کو متعارف کرانے کافیصلہ کیا ہے جو خریدار کے نام پر رجسٹرڈ کئے جائیں گے ۔ذرائع کے مطابق 500روپے کے ڈیجیٹل بانڈ پر پہلا انعام 20لاکھ ،1000روپے کے ڈیجیٹل بانڈ پر پہلا انعام 40لاکھ روپے ہے۔5ہزار روپے کے ڈیجیٹل بانڈ پر پہلا انعام 2کروڑ روپے اور 10ہزار کے بانڈ پر پہلا انعام 4کروڑ روپے رکھا گیا ہے۔
حکومت کا ڈیجیٹل پرائز بانڈز متعارف کرانے کا فیصلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر کے قتل میں ملوث ملزم کوگی بٹ کا مبینہ وائس نوٹ سامنے آگیا



















































