اوپن مارکیٹ میں پاکستانی روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالر آج 3 روپے مہنگا ہوا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالرکا بھاؤ 287 روپے 43 پیسے ہے۔
انٹربینک میں اس سے قبل ہوئے سیشن میں ڈالر 286 روپے 97 پیسے پر بند ہوا تھا، انٹربینک میں ڈالر آج 46 پیسے مہنگا ہوا ہے۔