اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر پارلیمانی امور مرتضی جاوید عباسی نے عمران خان کی گرفتاری پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہاہے کہ وہ کہتا تھا کہ ”میں نواز شریف کا جیل میں اے سی بند کروں گا”۔ اپنے بیان میں مرتضیٰ جاوید عباسی نے کہاکہ محمد نواز شریف نے کہا کہ میں اپنا معاملہ اللہ پر چھوڑتا ہوں۔انہوںنے کہاکہ چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کوئی سیاسی گرفتاری نہیں۔ وفاقی وزیر نے کہاکہ انہیں توشہ خانہ کی چوری پکڑے جانے پر عدالت کے حکم پہ گرفتار کیا گیا ہے۔
”وہ کہتا تھا کہ ”میں نواز شریف کا جیل میں اے سی بند کروں گا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
امریکی ویزا کے خواہشمند پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)
-
وزیراعظم شہباز شریف کے آموں کے تحفے پر ہنگری کے وزیراعظم کا دلچسپ پیغام
-
کون سا پاکستانی شہری اب ملک میں داخل نہیں ہو سکے گا؟ ہوائی اڈوں کو ہدایات جاری
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان
-
بھارت و افغانستان کا ڈی این اے ایک جیسا ہے، افغان وزیر کو کہنا مہنگا پڑ گیا
-
لاہور میں فیکٹری مالک کو انسپکشن کیلئے آنے اسسٹنٹ کمشنر سے تعارف پوچھنا مہنگا پڑ گیا
-
5 سالہ سروس مکمل کرنے والے ملازمین کے لئے اہم خبر آگئی
-
وفاقی کابینہ میں ردوبدل کا امکان، نئے نام زیر غور
-
سعودی عرب کا نیا “پیکیج ویزا” متعارف، پاکستان سمیت 7 ممالک کے شہری مستفید ہوں گے
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈ رکھنے والوں کیلئے خوشخبری
-
سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی،فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
سلطان محمود غزنوی نے سومنات کے بت مسمار کر کے “غلطی” کی ، افغان وزیر کا بیان، اسلامی...
-
فیصل آباد میں شوہر نے مبینہ طور پر قرض کی رقم کے بدلے اپنی بیوی کو دوست کے ہاتھوں فروخت کر دیا



















































