پیر‬‮ ، 23 مارچ‬‮ 2026 

40کروڑ کا جھنڈا، چیف سیکرٹری پنجاب سے تحریری رپورٹ طلب

datetime 5  اگست‬‮  2023 |

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے 40 کروڑ کا جھنڈا لگانے کے خلاف درخواست پر چیف سیکرٹری پنجاب سے تفصیلی تحریری رپورٹ طلب کرلی۔ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران نے یوم آزادی کے موقع پر لاہور کے لبرٹی چوک پر 40 کروڑ کا جھنڈا لگانے کے اقدام کے خلاف شہری عامر سکندر کی درخواست پر سماعت کی۔وکیل نے عدالت کو بتایا کہ قومی پرچم لہرانے کیلئے حکومت کی جانب سے 40 کروڑ روپے کا کوئی فنڈ مختص نہیں کیا گیا۔لاہور ہائیکورٹ نے چیف سیکرٹری پنجاب سے معاملے کی تفصیلی تحریری رپورٹ طلب کرلی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…