اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے اعلان کردہ کسان پیکیج کو ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں شاہد اورکزئی کی جانب سے دائردرخواست میں کہا گیا کہ وزیراعظم نے 341 ارب روپے مالیت کے کسان ریلیف پیکج کا اعلان کیا، اتنی خطیر رقم کی ادائیگی کیلئے سپلیمنٹری بجٹ لایا جانا ضروری ہے، ضمنی بجٹ کے بغیرخطیررقم کی ادائیگی کی آئین میں گنجائش نہیں، اس لئے عدالت عالیہ سے استدعا ہے کہ کسان پیکیج کے ذریعے کی جانے والی ادائیگیوں کو فوری طور پر روکا جائے۔واضح رہے کہ وزیراعظم نواز شریف نے گزشتہ ہفتے کسانوں کے لئے مراعاتی پیکیج کا اعلان کیا تھا جسے سیاسی جماعتوں نے مسترد کرتے ہوئے بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی کی کوشش قرار دیا تھا اس کے علاوہ الیکشن کمیشن نے بھی اس کا نوٹس لے لیا ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف















































