منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

علی امین گنڈا پور کی گرفتاری کیلئے پولیس کا چھاپہ ،چھاپے میں گھر سے سیلاب ریلیف، کورونا ریلیف کاسامان برآمد

datetime 4  اگست‬‮  2023 |

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے صدر اور سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کی گرفتاری کیلئے پولیس نے ان کے گھر پر چھاپا مارا تاہم وہ نہیں ملے۔پولیس کے مطابق چھاپے میں گھر سے سیلاب ریلیف، کورونا ریلیف کاسامان، غلیلیں اور ڈنڈے برآمد ہوئے۔پولیس کے مطابق علی امین گنڈا پور نے چند روز قبل نگراں وزیراعلیٰ کو خط لکھ کر الزامات لگائے تھے، سوشل میڈیا پر وائرل خط میں عوام کو نگراں وزیراعلیٰ کیخلاف اکسایا گیا، اسی خط پر کارروائی کی۔علی امین گنڈاپور کے اہل خانہ کے مطابق پولیس ہمارا ذاتی سامان لے گئی ہے ، اس سامان کی رسیدیں موجود ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…