ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

نارووال میں نادرا عملے کی لڑکی سے مبینہ زیادتی، مقدمہ درج

datetime 29  جولائی  2023 |

نارروال (این این آئی)نارووال میں نادرا عملے نے لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔ میڈیکل رپورٹ میں زیادتی ثابت ہوگئی۔ایف آئی آر کے مطابق ملزمان شناختی کارڈ بنوانے کے بہانے متاثرہ لڑکی کو اپنے گھر لے کر گئے تھے۔ نادرا عملے پر لڑکی سے زیادتی کی ایف آئی آر کٹ گئی۔مقدمے کے متن کے مطابق متاثرہ لڑکی اور اس کی والدہ نادرا دفتر گئے۔ عملے نے بیٹی کو وہیں روک لیا جبکہ والدہ کو دستاویزات لینے کیلئے واپس بھجوا دیا۔

ملزمان متاثرہ لڑکی کو دستاویزات تیار کرانے کیلئے اپنے گھر لے گئے جہاں اس کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر سرکل نارووال کا کہنا ہے کہ ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں زیادتی ثابت ہوگئی۔ پولیس نے نادرا کے دو اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…