جمعرات‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2026 

اسلام آباد میں ذلفی بخاری کے گھرچھاپہ

datetime 27  جولائی  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)رہنما پی ٹی آئی ذلفی بخاری نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں پولیس اور سی ڈی اے نے ان کے گھر کو سیل کر دیا ۔ذلفی بخاری نے ایک بیان میں کہا کہ پولیس اور سی ڈی اے نے ان کے گھر پر چھاپہ مارا۔اسسٹنٹ کمشنر اور ڈپٹی کمشنر کی موجودگی میں گھر کو سیل کر دیا گیا ہے، گھریلو ملازمین اور پالتوں جانوروں تک کو گھر سے نکال دیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…