بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

فیس بک پر دوستی، بھارتی لڑکی پاکستانی محبوب سے ملنے دیر پہنچ گئی

datetime 24  جولائی  2023 |

دیر (این این آئی)سوشل میڈیا ایپلی کیشن فیس بک پر دوستی عشق میں بدل گئی اور بھارتی لڑکی پاکستانی محبوب سے ملنے خیبرپختونخوا کے علاقے دیر پہنچ گئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت کی ریاست اترپردیش کی رہائشی لڑکی انجو اور دیر کے نصراللہ کی فیس بک پر دوستی ہوئی جو محبت میں بدل گئی۔35 سالہ انجو نصراللہ سے ملنے وزٹ ویزہ پر پاکستان پہنچ گئی، وہ ایک ماہ کی چھٹی پر آئی ہیں۔

انجو اور نصراللہ کی جلد منگنی ہوگی جس کے بعد وہ واپس بھارت جائیں گے اور دوبارہ پاکستان آنے پر دونوں شادی کریں گے۔ایک انٹرویو میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مشتاق خان نے بتایا کہ بھارت سے آنے والی لڑکی کے دستاویزات پورے ہیں اور علاقے کے لوگ انجو کی دیر آمد پر خوش ہیں۔انہوںنے کہاکہ انجو کی سکیورٹی کیلئے انتظامات کر رہے ہیں، اس لیے انہیں تھانے بھی بلایا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…