بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

برائلر گوشت کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ

datetime 23  جولائی  2023 |

لاہور( این این آئی)چند روز کمی کے بعد شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان دیکھا جانے لگا۔ پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت18روپے اضافے سے593روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت12روپے اضافے سے 395روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت3روپے اضافے سے265روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔دو روز میں برائلر گوشت کی قیمت میں مجموعی طو رپر 41روپے اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…