ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

ٹریل 3 پر لڑکی سے زیادتی کے ڈراپ سین کے بعد واقعے میں نیا موڑ آ گیا

datetime 20  جولائی  2023 |

اسلام آباد :  ٹریل 3 پر لڑکی سے زیادتی کے ڈراپ سین کے بعد واقعے میں نیا موڑ آ گیا ،ٹریل 3 واقعے میں نامزد ملزم نعمان کے والد کی طرف سے مقدمہ درج کروا دیا گیا۔ مقدمے کے متن میں کہا گیا کہ بیٹے کو کوہسار پولیس نے گرفتار کیا تو معلوم ہوا کہ زیادتی کے کیس میں نامزد ہے۔بیٹے کی گرفتاری کے بعد بلیک میلرز کے گروپ نے رابطہ کیا۔

بیٹے کی جان بخشنے کے لیے ملزمان نے 10 لاکھ روپے کا بھتہ مانگا۔پیسے نہ دینے کی صورت میں بیٹے کو جیل میں مارنے کی دھمکی بھی دی گئی۔خوف کی وجہ سے پانچ لاکھ روپے ملزمان کے حوالے کیے گئے۔بیٹے کو بچانے کے لیے 5 لاکھ روپے قرض لے کر دئیے۔ملزمان اب بھی اسلحے کی نوک پر مزید رقم کا مطالبہ کرتے ہیں، پولیس نے نعمان کے والد کی مدعیت میں خاتون اور بلیک میلر گروہ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…