جمعرات‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2026 

مسلم لیگ (ن) کی انتخابی مہم کے لیے سلوگن سامنے آگیا

datetime 19  جولائی  2023 |

لاہور ( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی انتخابی مہم کے لیے سلوگن سامنے آگیا، پارٹی کی اعلی قیادت کی سفارشات پر سلوگن کی منظوری دے دی گئی ۔ نواز شریف نے انتخابی مہم کے ابتدائی خدوخال کی بھی منظوری دے دی ۔پارٹی ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی انتخابی مہم ”وزیر اعظم نواز شریف ”کے سلوگن سے چلائی جائے گی۔

اسی نعرے کے تحت نئے پارٹی نغمے اور ترانے تیار کروائے جائیں گے۔ نئے پارٹی نغموں و ترانوں کی بھرپور تشہیر بھی کروائی جائے گی۔انتخابی مہم کے لیے پرنٹ، الیکٹرانک اور سوشل میڈیا کا استعمال کیا جائے گا جبکہ انتخابی مہم کے لیے مختلف اشتہاری فرموں کی خدمات لی جائیں گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ (ن) لیگ نے قومی اسمبلی کی 125 نشستوں کے حصول کا ہدف مقرر کیا ہے جبکہ پنجاب اسمبلی کی کم از کم 200 نشستیں حاصل کرنے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔بھرپور اور جارحانہ انتخابی مہم کے دوران نواز شریف کی وطن واپسی کا بھی امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…