بدھ‬‮ ، 17 دسمبر‬‮ 2025 

آئی سی سی کا نیا فنانشل ماڈل منظور، پاکستان کو پہلے سے دوگنا رقم ملے گی

datetime 18  جولائی  2023 |

لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے اختلاف کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)کا نیا فنانشل ماڈل منظور کرلیا گیا،ڈربن میں ہوئے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے اجلاس میں نئے فنانشل اور ڈسٹری بیوشن ماڈل کی منظوری دی گئی۔ نئے فنانشنل ماڈل میں رکن ممالک کو رقم ٹیموں کی کارکردگی، انٹرنینشل رینکنگ اور آئی سی سی ایونٹس میں کمرشل کنٹری بیوشن کے مطابق کر دی گئی ہے۔

اجلاس میں پی سی بی نے فنانشل ماڈل سے اختلاف کیا اور موقف اختیار کیا تھا کہ فنانشل ماڈل کے بارے میں فیصلہ جلد بازی میں نہیں کرناچاہیے،نئے فنانشل ماڈل میں پاکستان کو آئی سی سی ایونٹس میں رینکنگ اور کمرشل ویلیو کی وجہ سے دو گنا ریوینیو ملے گا،یہ رقم ملک میں کرکٹ کے فروغ اور ترقی پر خرچ کی جائے گی، پاکستان آئی سی سی سے رقم ملنے والے چار ٹاپ ملکوں میں شامل ہے۔دوسری جانب دبئی میں پی سی بی اورایشین کرکٹ کونسل کیحکام کے درمیان ملاقات میں ایشیا کپ کے شیڈول سمیت انتظامی معاملات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔پاکستان کی میزبانی میں ہونے والے ایشیاکپ کے شیڈول کا اعلان اسی ہفتے میں کر دیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ویل ڈن شہباز شریف


بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…