اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد پولیس نے 3 روز کی کوششوں کے بعد مارگلہ ہلز ٹریل تھری زیادتی کیس کے نامزد ملزم کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق تکنیکی ذرائع بروئے کار لاتے ہوئے ملزم تک رسائی حاصل کی۔وفاقی پولیس نے بتایا کہ پولیس نے ملزم کو رات گئے گرفتار کیا ہے۔واضح رہے کہ خاتون کی درخواست پر تھانہ کوہسار پولیس نے مقدمہ درج کیا تھا، ابتدائی میڈیکل میں خاتون سے زیادتی ثابت نہیں ہوئی تھی۔خاتون کے جسم پر زیادتی میں مزاحمت یا جھاڑیوں کے سبب کوئی نشان موجود نہیں تھے۔خاتون پولیس کو کیس کی تفتیش میں معاونت فراہم نہیں کر رہی تھیں۔مارگلہ ہلز ٹریل تھری میں خاتون کو 13 جولائی کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا تھا۔
اسلام آباد، ٹریل تھری زیادتی کیس کا نامزد ملزم گرفتار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تعلیمی اداروں کے ہفتہ وار شیڈول میں تبدیلی کردی گئی
-
ہفتے میں 3 دن اسکول بند رکھنے کی تجویز، رانا سکندر حیات کا اہم اعلان
-
تعلیمی اداروں میں ہفتے میں 3 دن چھٹیاں؟ نوٹیفکیشن کی وضاحت آگئی
-
وزیرِ اعظم کی ہدایت پر پیٹرول سبسڈی سکیم میں ایک اورریلیف مل گیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
راولپنڈی،شادی شدہ لڑکی سے والد کے دوست کی اسلحے کے نوک پر مبینہ جنسی زیادتی
-
پاکستانی پاسپورٹ رکھنے والوں کے لیے ویزا فری ممالک کی نئی فہرست جاری
-
سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ، فی تولہ نیا ریٹ سامنے آگیا
-
سعودی عرب میں پاکستانی شہری کو سزائے موت دیدی گئی
-
روزانہ ایک سے 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ آپ کو ضرور پسند آئے گا
-
10روپے کے نوٹ کب بند ہو رہے ہیں؟ اسٹیٹ بینک کی وضاحت جاری
-
کراچی؛ خاتون اور 3 بچوں کے قتل میں شوہر کا بہنوئی ملوث نکلا، تفتیش میں اہم انکشافات
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران دھماکا، 5 پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید



















































