بدین(این این آئی)تین معصوم بھائی تالاب میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جان کی بازی ہار گئے۔یہ افسوسناک واقعہ بدین کے نواحی علاقے تلہار میں پیش آیا جہاں رہائشی رفیق میمن کے گھر میں 3 بیٹوں کی لاشوں نے قیامت برپا کر دی۔اطلاعات کے مطابق بچے تالاب میں نہا رہے تھے جب پانی کی بے رحم حرکات کی نذر ہوگئے، ریسکیو ٹیم نے بچوں کی لاشیں نکال کر اہل خانہ کو دیں تو گھر میں صف ماتم بچھ گئی۔
تالاب میں نہاتے ہوئے 3 سگے بھائی ڈوب کر جاں بحق
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تعلیمی اداروں کے ہفتہ وار شیڈول میں تبدیلی کردی گئی
-
ہفتے میں 3 دن اسکول بند رکھنے کی تجویز، رانا سکندر حیات کا اہم اعلان
-
تعلیمی اداروں میں ہفتے میں 3 دن چھٹیاں؟ نوٹیفکیشن کی وضاحت آگئی
-
وزیرِ اعظم کی ہدایت پر پیٹرول سبسڈی سکیم میں ایک اورریلیف مل گیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
راولپنڈی،شادی شدہ لڑکی سے والد کے دوست کی اسلحے کے نوک پر مبینہ جنسی زیادتی
-
پاکستانی پاسپورٹ رکھنے والوں کے لیے ویزا فری ممالک کی نئی فہرست جاری
-
سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ، فی تولہ نیا ریٹ سامنے آگیا
-
سعودی عرب میں پاکستانی شہری کو سزائے موت دیدی گئی
-
روزانہ ایک سے 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ آپ کو ضرور پسند آئے گا
-
10روپے کے نوٹ کب بند ہو رہے ہیں؟ اسٹیٹ بینک کی وضاحت جاری
-
کراچی؛ خاتون اور 3 بچوں کے قتل میں شوہر کا بہنوئی ملوث نکلا، تفتیش میں اہم انکشافات
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران دھماکا، 5 پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید



















































