منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

واشنگٹن،پاکستانی سفارتخانے کی ملکیت تاریخی اور قیمتی عمارت فروخت کر دی گئی

datetime 13  جولائی  2023 |

واشنگٹن (این این آئی)امریکا کے دارالحکومت واشنگٹن میں پاکستانی سفارت خانے کی ملکیت تاریخی اور قیمتی عمارت فروخت کر دی گئی۔عمارت نئی ایمبیسی بننے کے بعد 2003ء سے خالی تھی، جو مخدوش حالت میں تھی، اس کا خصوصی اسٹیٹس واپس لے لیا گیا تھا۔حکومتِ پاکستان کو اس عمارت کے ٹیکس کی مد میں لاکھوں ڈالرز ادا کرنے پڑ رہے تھے۔

عمارت کی فروخت کے لیے بولی لگائی گئی، جو 7.1 ملین ڈالرز میں فروخت ہوئی۔اس سے پہلے اس عمارت کی قیمت 6.8 ملین ڈالرز لگائی گئی تھی۔پاکستانی سفارت خانے کی ملکیت تاریخی اور قیمتی عمارت کو پاکستانی امریکی بزنس مین حفیظ خان نے خریدا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…