اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

امریکی کسا ن نے دنیا کا سب سے وزنی کدو اگاکر ریکارڈ قائم کر دیا

datetime 23  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوزڈیسک )امریکاکے ایک کسان نے 973کلو گرام وزنی دیو ہیکل کدّو ا±گاکرشمالی امریکاکے سب سے بھاری بھرکم کدو کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔امریکی ریاست ایلی نوائے سے تعلق رکھنے والے میک مولن نامی کاشت کار نے اپنے کھیتوں میں آگایا ہوا، یہ کدّو امریکی ریاست وسکونسن میں ایک فیسٹیول کے دوران پیش کیا گیا، جسے دیکھ کر وہاں موجود تمام افراد حیران رہ گئے۔فیسٹیول کے دوران عام سائز کے کدو سے کئی گنا بڑے اس کدو کا وزن بھی کیا گیا جو کہ 2145اعشاریہ5پونڈ وزنی تھا۔واضح رہے کہ میک مولن نے گذشتہ برس بھی 1600پونڈ وزنی دیوہیکل کدّو اگاکر دیکھنے والوں کو چونکا دیا تھا۔



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…