لاہور ( این این آئی) مسلم لیگ (ق) کے رہنما چودھری شافع حسین نے کہا ہے کہ چودھری پرویز الٰہی تحریک انصاف چھوڑکر(ق) لیگ میں واپس آنے پرراضی ہیں ، مگرمونس الٰہی تیار نہیں ہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے چودھری شافع نے کہا کہ چودھری شجاعت پرویزالٰہی سے جیل میں تین ملاقاتیں کر چکے ہیں، تیسری ملاقات میں کافی چیزیں تبدیل ہو گئیں، چودھری پرویز الٰہی تحریک انصاف چھوڑنے پرراضی ہیں مگرمونس الٰہی تیار نہیں ہیں۔
پرویز الٰہی تحریک انصاف چھوڑنے پر راضی، مونس الٰہی تیار نہیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی



















































