اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

فلوریڈا کے ساحل پرسیکڑوں شارک مچھلیوں نے قبضہ جما لیا

datetime 23  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک )امریکی ریاست فلوریڈا کے ساحل پرسیکڑوں شارک مچھلیوں نے قبضہ جما لیا،پکنک کیلئے آنے والے حیرت زدہ ہوگئے۔فلوریڈا کے ساحل پر اچانک سیکڑوں کی تعداد میں شارک مچھلیاں امڈ آئیں، جنہیں دیکھ کر پکنک منانے کیلئے آنے والے افراد حیران رہ گئے۔ مقامی حکام نے ساحل پر تعینات لائف گارڈز اور تیراکی کے شوقین شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کردی۔



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…