اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد میں گٹر کا ڈھکن نہ ہونے کے باعث باپ اور بیٹا موت کے منہ میں چلے گئے۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے آئی ٹین فور میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں 15سالہ لڑکا گٹر کا ڈھکن نہ ہونے کی وجہ سے گٹر میں گر گیا اور موت کے منہ میں چلا گیا۔ذرائع کے مطابق بچے کو نکالنے کے لئے والد نے بھی گٹر میں چھلانگ لگادی تاہم دم گھٹنے کے باعث باپ اور بیٹا دونوں جان کی بازی ہار گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق مرنے والوں کی شناخت 15سالہ عبدالرحمان اور ارشد کے نام سے ہوئی ہے تاہم ابھی تک دونوں کی لاشیں گٹر سے نہیں نکالی جاسکیں، لاشیں نکالنے کے لئے ریسکیو آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔
اسلام آباد،بیٹے کو بچانے کیلئے گٹر میں چھلانگ لگانے والا باپ بیٹے سمیت جاں بحق
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی



















































