منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

پی ٹی آئی پر پابندی کی عون چوہدری کی درخواست اعتراضات لگا کر واپس

datetime 10  جولائی  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان کے رجسٹرار آفس نے پی ٹی آئی پر پابندی کے لیے عون چوہدری کی دائر درخواست اعتراضات لگا کر واپس کر دی۔سپریم کورٹ کے رجسٹرار آفس نے اعتراض عائد کیا کہ عون چوہدری کی درخواست میں آرٹیکل 184/3 کے تقاضے پورے نہیں کیے گئے۔اعتراض عائد کیا گیا کہ عون چوہدری کی درخواست میں واضح نہیں کہ جماعت پر پابندی 184/3 کے زمرے میں کیسے آتی ہے۔سپریم کورٹ آف پاکستان کے رجسٹرار آفس نے اعتراض عائد کیا کہ عون چوہدری کی درخواست میں واضح نہیں کہ پی ٹی آئی پر پابندی مفادِ عامہ کا معاملہ کیسے ہے۔عون چوہدری کی درخواست پر اعتراض عائد کیا گیا کہ عون چوہدری نے متعلقہ فورم سے رجوع نہیں کیا، آرٹیکل 248 کے تحت وزیرِ اعظم اور وزیر ِدفاع کو فریق نہیں بنایا جا سکتا۔واضح رہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف پر پابندی کیلئے استحکامِ پاکستان پارٹی کے رہنما عون چوہدری نے سپریم کورٹ سے رجوع کر رکھا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…