بدھ‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2025 

ٹی بی کے مریضوں کی تعدادمیں سالانہ 4 لاکھ 20ہزار افراد کا اضافہ

datetime 24  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک ) وزارت صحت کی جانب سے ورٹیکل پروگرامزکی کامیابی کے دعوو¿ں کے باوجود پاکستان میں تپ دق یعنی( ٹی بی) کے مریضوں کی صورتحال انتہائی تشویشناک ہے۔
ڈاکٹروں کے مطابق پاکستان میں اس وقت ٹی بی کے مریضوں کی تعدادمیں سالانہ 4 لاکھ 20ہزار افراد کا اضافہ ہو رہا ہے جن میں اکثریت خواتین کی ہے۔ وزارت صحت کے دعوو¿ں اور خصوصاً ٹی بی کنٹرول پروگرام کے مطابق ملک میں ٹی بی کے مریضوں کے فری علاج اور ادویات کی فراہمی کا رونا رویا جارہا ہے لیکن یہ مرض خطے میں دن بدن تیزی کیساتھ صحت مند لوگوں اوربچوں کولیپٹ میں لے رہا ہے۔
ڈاکٹروں کے مطابق پاکستان میں ٹی بی کا مرض بڑی تیزی سے پھیل رہا ہے جس کی بڑی وجوہات غربت، گنجان آبادی، آلودگی اور ڈپریشن ہیں۔ دنیا میں اس وقت 2ارب کے قریب افراد ٹی بی جراثیم سے متاثرہیں جن کو پھیپھڑوں، ہڈیوں، انتڑیوں، مہرے اور دماغ کی ٹی بی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…