ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

یورپی یونین کی مانیٹرنگ ٹیم پاکستان آرہی ہے، حماد اظہر

datetime 9  جولائی  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ یورپی یونین میں پاکستان کے جی ایس پی اسٹیٹس کی دسمبر میں تجدید ہونی ہے، جی ایس پی اسٹیٹس برآمدات کیلئے اہم ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ یورپی یونین کی مانیٹرنگ ٹیم پاکستان آرہی ہے، یہ سہولت پاکستان پر انسانی حقوق اور نظامِ حکمرانی کی ذمے داریاں عائد کرتی ہے۔حماد اظہر نے کہا کہ یورپی یونین کی سفیر نے آزادی صحافت اور تحریک انصاف کے خلاف کریک ڈائون پر گفتگو کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…