ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے بھر میں 100 انڈیکس میں 2756 پوائنٹس کا اضافہ

datetime 8  جولائی  2023 |

کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے بھر میں 100 انڈیکس میں 2756 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔کاروباری ہفتے کے اختتام پر 100 انڈیکس 44207 ہے جس کی بلند ترین سطح 44511 اور کم ترین سطح 43404 رہی۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک ہفتے میں 1 ارب 69 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے اور ہفتہ وار کاروبار کی مالیت 57 ارب روپے رہی۔علاوہ ازیں مارکیٹ کیپٹلائزیشن ایک ہفتے میں 325 ارب روپے بڑھ کر 6694 ارب روپے ہوگئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…