حیدرآباد (این این آئی)پانی کی لہروں سے ٹکرانے کا جنون 2 اور جانیں لے گیا، دریائے سندھ میں نہاتے ہوئے 3 بھائی ڈوب گئے جن میں سے دو جان کی بازی ہار گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق یہ واقع مہران پل کے قریب دریائے سندھ میں پیش آیا جہاں نہانے کیلئے آئے 3 بھائی دیکھتے ہی دیکھتے دریا میں ڈوبنے لگے، ریسکیو کی ٹیم نے ڈوبنے والے 3 بھائیوں میں سے 1 کو بچا لیا گیا۔ڈوب کر جان سے ہاتھ دھونے والے دو بھائیوں میں 14 سالہ حسنین اور 15 سالہ حنین سومرو شامل ہیں جن کو تلاش کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں



















































