منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

نگران وزیراعظم کے لیے دو نام فائنل

datetime 8  جولائی  2023 |

اسلام آباد :  پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کے قریبی ساتھی ناصر بٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ نوازشریف 14 اگست سے پہلے پاکستان آ جائیں گے۔ نگران وزیراعظم سے متعلق سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ نگران وزیراعظم کے لیے ایسا نام ہو گا جس پر سب اتفاق کریں گے۔نگران وزیراعظم وہی بندہ آئے گا جو سب کو قبول ہوگا، اپوزیشن کو بھی قبول ہوگا۔

ناصر بٹ نےمزید کہا کہ نگران وزیراعظم کے لیے دو نام فائنل ہو چکے، جس نام پر سب جماعتوں کا اتفاق ہو گا اس کا اعلان شاید ایک دو دن میں ہو جائے گا۔ ناصر بٹ نے کہا کہ ہو سکتا ہے کہ ایک نام محسن بیگ کا ہو لیکن جو بھی نام فائنل ہوگا وہ سیاسی جماعتوں کے اتفاقِ رائے سے آئے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…