ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

پسند کی شادی کے لیے گھر سے نکلے لڑکا لڑکی دریا میں ڈوب گئے

datetime 8  جولائی  2023 |

مظفر گڑھ (این این آئی)مظفرگڑھ میں گھر سے بھاگنے والے لڑکا اور لڑکی دریائے سندھ پار کرتے ہوئے ڈوب گئے۔پولیس ذرائع کے مطابق ضلع مظفرگڑھ کی تحصیل جتوئی میں دو روز قبل پسند کی شادی کرنے کے لئے گھر سے بھاگنے والے لڑکا اور لڑکی دریائے سندھ پار کرتے ہوئے ڈوب گئے تاہم لڑکا اپنی مدد آپ کے تحت دریا سے نکل آیا جبکہ لڑکی جان کی بازی ہار گئی، جس کی لاش نکال کر تدفین کردی گئی ہے۔

پولیس کے مطابق واقعہ 2 روز قبل پیش آیا، لڑکا اور لڑکی لکڑی کے تختے پر بیٹھ کر دریا پار کرنے کی کوشش کر رہے تھے تاہم ڈوب گئے۔ پولیس کے مطابق لڑکا اور لڑکی مبینہ طور پر پسند کی شادی کے لیے گھر سے نکلے تھے، دریائے سندھ میں ڈوبنے والی لڑکی کے ورثاء نے لڑکے پر اغوا اور قتل کے الزامات عائد کئے ہیں۔پولیس کے مطابق لڑکے کو حراست میں لے کر اغواء کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جبکہ تفتیش شروع کر دی گئی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…