ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

پشاور میں جرگے کے دوران گولیاں چل گئیں، 4 بھائی جاں بحق

datetime 8  جولائی  2023 |

پشاور:  پشاور میں جرگے کے دوران گولیاں چل گئیں، 4 بھائی جاں بحق، رنگ روڈ کے قریب کے علاقے میں منعقدہ جرگے کے دوران ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد شدید زخمی بھی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ کے دارالحکومت پشاور کے علاقے رنگ روڈ کے قریب جمعہ کی شب کو پیش آئے انتہائی دلخراش واقعے نے ایک پورا خاندان اجاڑ دیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق رنگ روڈ کے قریب کے علاقے میں منعقدہ جرگے کے دوران گولیاں چلا دی گئیں۔ فائرنگ کے نتیجے میں جرگے میں شریک 4 بھائی گولیوں کا نشانہ بن کر موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے، جبکہ 2افراد شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیے گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جرگے کے دوران پیش آئے اس واقعے نے جہاں علاقے میں خوف و ہراس پھیلا دیا، وہیں جاں بحق بھائیوں کے گھر میں کہرام مچ گیا۔ پولیس کے مطابق واقعے کی تفتیش کی جا رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…