منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

پرویز خٹک نئی سیاسی جماعت بنا رہے ہیں

datetime 6  جولائی  2023 |

اسلام آباد( آن لائن)صحافی زاہد گشکوری نےبتایا ہے کہ پرویز خٹک سے 70 ایم پی اے خیبر پختونخواہ سے جبکہ نیشنل اسمبلی کے 19 ممبرز ملاقاتیں کر چکے ہیں۔ زاہد گشکوری نے دعویٰ کیا ہے کہ ہمارے پاس پرویز خٹک خاندان کے خاندانی ذرائع سے یہ خبرآئی ہے کہ پرویز خٹک نئی سیاسی جماعت بنا رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پرویز خٹک نے 70 ایم پی ایز سے خیبر پختونخواہ میں ملاقاتیں کیں ہیں جبکہ نیشنل اسمبلی سے بھی 19 ارکان نے ملاقاتیں کی ہیں ۔انکا مزید کہنا تھا کہ تقریباً 100 کے قریب ارکان سے وہ ملاقاتیں کر چکے ہیں وہ جلد ہی اپنا فیصلہ قوم کے سامنے رکھنے جارہے ہیں۔انہوں نے مزید کہا ہے کہ اس کے بات کے قوی چانسز ہیں کہ وہ اگلے ہفتے اسلام آباد میں بہت بڑی پریس کانفرنس کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…