جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

پاکستانی روپیہ 240 تک آسکتا ہے ،بلوم برگ

datetime 5  جولائی  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی) فاریکس ایکسچینج ڈیلرز ایسوسی ایشن کے رہنما ملک بوستان نے کہا ہے کہ شہباز شریف نے اسٹاک کے چھکے چھڑادیے ہیں اب ہوسکتا ہے کہ ڈالر 270 سے کم ہوجائے۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں فاریکس ایکسچینج ایسوسی ایشن کے رہنما ملک بوستان نے کہا کہ پاکستان کا جیسے ہی آئی ایم ایف سے معاہدہ ہوا ہے اس
کے بعد ڈالر کا ریٹ نیچے آیا ہے،

جن لوگوں نے اس امید پر ڈالر روکے تھے کہ ڈالر 500 روپے تک جائے گا تو ان کی امیدوں پر پانی پھر گیا ہے، شہباز شریف نے اسٹاک کے چھکے چھڑادیے ہیں اب ہوسکتا ہے کہ ڈالر 270 سے کم ہوجائے۔انہوں نے کہا کہ بلوم برگ بھی کہہ رہا ہے کہ پاکستانی روپیہ 240 تک آسکتا ہے، پاکستان کے اچھے دن آنے والے ہیں کیونکہ پاکستان نے ایک اچھے فیصلے کیے ہیں۔ملک بوستان نے کہا کہ سی پیک پر بھی چین بہت مطمئن ہے، چین نے احسن اقبال کو مسٹر سی پیک قرار دیا ہے، آئندہ دنوں میں معیشت بہتر ہوگی اور اسٹاک بھی مضبوط ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…